اشتہار

بلدیو کمار پر سوات کے پولیس اسٹیشنوں میں متعدد مقدمات درج، تین سال جیل میں گزارے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)بھارت میں شہریت اور سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے والے بلدیو کمار کی اصلیت سامنے آگئی ، بلدیو کمار پر سوات کے مختلف پولیس سٹشینوں میں درجنوں مقدمات درج ہے، وہ منشیات کے کاروبار سے بھی وابستہ رہے، ذرائع کے مطابق بلدیو کمار شراب اور چرس سپلائی کرنے کا ڈیلر تھا ، سوات کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ان پر درجنوں مقدمات درج ہیں، بلدیو کمار کا ریکارڈ بھی تحصیل بریکوٹ میں ٹھیک نہیں رہا ، مقامی لوگ بھی ان کے جرائم پیشہ سرگرمیوں سے نالا ں تھے۔بلدیو کمارکو اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ کو مارنے پر تین سال قید بھی ہوئی ،ذرائع کے مطابق سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے بلدیو کمار سستی شہر ت حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔

اشتہار

Baldev KumarIndiaSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار