اشتہار

بلوگرام میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے بلوگرام میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں محمد انور نامی شخص نے اپنی بیوی مسماۃ(ع) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ گھریلوں ناچاقی ہے ۔ ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ آلہ قتل بھی برآمد کیا جا چکا ہے ۔

اشتہار

Dead body
Comments (0)
Add Comment

اشتہار