اشتہار

تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا اہم دہشت گرد گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء)کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں ڈی ایس بی پولیس کی اطلاع پر کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم رکن اور مطلوب دہشت گرد سیراج ولد پائے محمد سکنہ کوٹلئی کبل کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق شدت پسند 2009سے دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا،دہشت گرد کو نامعلوم مقام پر مزید تفتیش کے لئے منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

ArrestedKabalMilitantPolice

اشتہار