اشتہار

تحصیلدار اور ایڈیشنل کمشنر کا اسلام پور میں ویکسنیشن چیک پوسٹ کا دورہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) تحصیلدار عمران علی شان نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو ایک تحصیل سے دوسرے تحصیل میں نہ چھوڑا جائے، ایڈیشنل کمشنر اشتیاق ابراہم اور تحصیلدار تحصیل بابوزئی عمران علی شان نے  اسلام  پور میں کویڈ ویکسینیشن چیک پوسٹ پر ویکسینیشن  عمل کا معائنہ کیا،اس موقع پر 70 سے زائد افراد کو کویڈ ویکسین فراہم کی گئی، اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ کویڈ ویکسین نہ لگانے والوں کے کو ایک تحصیل سے دوسرے تحصیل میں نہ چھوڑا جائے گا۔

اشتہار

vaccination
Comments (0)
Add Comment

اشتہار