تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، دو افراد جاں بحق

تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ایف سی کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ رونما ہوا جس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے کہ تیز رفتار کے باعث سامنے سے انے والے ڈمپر سے ٹکرا گئے ، جس کے نتیجہ میں حسن اقبال ولد محمد اقبال ،سلیمان ولد ابراہیم سکنہ کوزہ بانڈی موقع پر جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے گاڑی کو اپنے تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

2 diedAccidentdumperMotorcycleTraffictraffic accidentتحصیل کبلتصادمٹریفکجانبحقحادثہدو افرادڈمپرسواتکانجوموٹرسائیکل
Comments (0)
Add Comment