اشتہار

ترکمانستان کے سفیر اور سردار وقار شہزاد کی ملاقات

اشتہار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقارشہزاد ایڈوکیٹ اور ترکمانستان کے سفیر وڈپلو مییٹک ڈین  جناب عطاد ان ماؤلموکے درمیان ترکمانستان ایمبیسی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان ورترکمانستان کے تعلقات پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سرداروقارشہزاد ایڈوکیٹ نے انہیں پاکستان بوائے سکاؤٹس آفس آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا۔

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار