جماعت اسلامی نے پی کے5 کے اُمیدواروں کی نامزدگیاں مکمل کرلی

جماعت اسلامی نے پی کے5 کے اُمیدواروں کی نامزدگیاں مکمل کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام  ) جماعت اسلامی پی کے 5 نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امید وارا ن کی نامزدگیاں مکمل کردی۔30 جنوری کو حتمی فہرست جاری کردی جائیگی۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی پی کے 5 کے ذمہ داران کااجلاس دفتر ادارہ الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین کے صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی کے 5 کے تمام نیبر ہوڈ کونسلز کا اجلاس طلب کیا جائے گا  اور امید واران کی نامزدگی کو حتمی شکل دیدی جائیگی۔جن کی فہرست 30 جنوری 2022کو جاری کر دی جائیگی۔

Local body Election 2022
Comments (0)
Add Comment