جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان 2 نومبر کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتا ق احمد خان 2نومبر کو ضلع سوات کادورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ دوپہر 2 بجے المر کزا لاسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے اجتماع کارکنان اور تحصیل امراء و مقامی امراء کی حلف برداری تقریب سے خطاب کریں گے۔امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے تمام کارکنان سے اس اجتماع میں شرکت کی اپیل ہے۔

Jamat islamiMushtaq Ahmad Khan
Comments (0)
Add Comment