اشتہار

حاجی سدید الرحمن تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)حاجی سدید الرحمن پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب،نوٹیفیکشن جاری کردیا،حاجی سید الرحمن نے وزیر اعظم چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی، ریجنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی

سمیت پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جس اعتمادکا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا پارٹی کو فعال بنانے کیلئے اپنے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاوں گا۔

اشتہار

MalakandPTiSadeed ur Rehamn
Comments (0)
Add Comment

اشتہار