حلقہ پی کے7 ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کے امیدوار کی برتری

حلقہ پی کے7 ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کے امیدوار کی برتری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے حلقہ پی کے 7ضمنی الیکشن میں 103 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فضل مولا 14672ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ اے این پی کے حسین احمد 12569ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔ اس حلقہ میں ٹوٹل پولینگ سٹیشن کی تعداد 124ہیں۔

PK7 By-election
Comments (0)
Add Comment