اشتہار

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے تین مکانات جل کر خاکستر ہوگئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) خوازہ خیلہ کے علاقہ چنچنڑہ میں تین مکانات جل خاکستر ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چنچڑہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر سبحان نامی شخص کے مکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے قریب ہی مزید دو مکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا تاہم آگ کی وجہ سے تین مکانات بشمول سامان خاکستر ہو گئے۔

اشتہار

FireKhwaza Khela

اشتہار