اشتہار

خوازہ خیلہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ چالیار کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے اطلاع ملتے ہی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شخص کی عمر 33 سال کے قریب ہے۔

اشتہار

deadbody
Comments (0)
Add Comment

اشتہار