اشتہار

خوازہ خیلہ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی ، متعدد میڈیکل سٹورز سیل

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے بازارمیں ڈرگ انسپکٹر سوات نذیر احمد نے متعدد میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ کیا۔ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر 2 میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے اور ایک میڈیکل اسٹور سے نمونے لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بجھوادئے گئے۔ انہوں نے متعدد میڈیکل اسٹور مالکان کو ہدایت کی وہ کوالیفائیڈ افراد کو تعینات کریں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اشتہار

چھاپہڈرگ انسپکٹرسواتسیلعدم موجودگیلائسنسمتعدد اسٹورزمیڈیکل اسٹور
Comments (0)
Add Comment

اشتہار