اشتہار

دریائے سوات میں غیرقانونی کھدائی،متعدد افراد گرفتار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف تحصیلوں میں دریائے سوات میں غیرقانونی کھدائی کرنے والے افراد کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی، متعدد افرادگرفتار کرلئے گئے ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ، چارباغ، کبل اور مینگورہ میں دریا ئےسوات میں غیر قانونی طور پر کھدائی کرنے والے افراد کیخلاف ایکشن لیا گیا، ان تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نےکھدائی کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے سامان کو اپنے قبضہ میں لے لیا گیا، جبکہ مختلف تھانوں میں ان افراد کے خلاف ایف ائی آر بھی درج کرلی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ڈی سی سوات جنید خان کی ہدایات پر دریا ئےسوات میں غیر قانونی طور پر ریت باجری نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔

اشتہار

Swat River
Comments (0)
Add Comment

اشتہار