اشتہار

دریائے سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)دریاء سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس ک ہتھے چڑھ گیا،پولیس کے مطابق ملزم دولت خان ولد جہانزیب سکنہ ننگولئی دریائے سوات میں نہاتے ہوئے لوگوں سے موبائل اور پیسے چوری کرتا رہتا تھا،گزشتہ روز وہ چوری کرنے میں مصروف تھا کہ لوگوں نے دیکھ کر پکڑنا چاہا مگر وہ فرار ہوگیا اور راستے میں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا اور چوری کیا ہوا سامان بھی برآمد کرلیا۔

اشتہار

ArrestedThief

اشتہار