سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے بہادر نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا ، ایوب بریج المعروف کانجو پُل کے قریب دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا، جس کو بچانے کیلئے مقامی شہری تیز موجوں میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچا لیا لیکن خود بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا، نوجوان کی تلاش جاری ہے