اشتہار

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں کو ضلع بھر میں بے دردی سے کاٹا جارہا ہے ، مکانباغ میں سڑک کنارے ایل تناور اور خوبصورت درخت کو کاٹا گیا اس کے بعد شگئی اور سیدو ہسپتال کے سامنے بھی دہائیوں سے لگے درختوں کو بے دردی سے کاٹا گیا، مقامی لوگوں نے ڈی سی سوات اور کمشنر مالاکنڈڈویژن سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں، اور تاریخی نوعیت کے درختوں کے کاٹنے پر تحقیقات کی جائے بصورت دیگر ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے

اشتہار

cuttingdecadesForestplantingSwatSwat StatetreeTreesبڑے بڑےتاریختناوردرختریاستسڑک کے دونوں اطرافسواتفارسٹکاٹکی علامتمحکمہہرے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار