سوات(زما سوات ڈاٹ کام) راحت کوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق مٹہ راحت کوٹ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی جسے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے دریا سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دی۔