اشتہار

راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ، بحرین کے دو نوجوان جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) راولپنڈی میں ٹریفک حادثے کے دوران سوات کے علاقہ بحرین سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین سے تعلق رکھنے والے دو انوجوان شاہ اسلم خان ولد رحمت علی اور سنی ولد سلطان محنت مزدوری کی غرض سے راولپنڈی میں مقیم تھے ،گزشتہ رات ایک ٹریفک حادثے میں دونوں جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان آپس میں چچیرے بھائی تھے۔

اشتہار

malamjabba
Comments (0)
Add Comment

اشتہار