رفیع اللہ خان کیمپس ریڈیو کے سٹیشن منیجر تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرا رفیع اللہ کو کیمپس ریڈیو کے لیے سٹیشن منیجر تعینات کیا گیا۔ وائس چانسلر سوات یونیورسٹی نے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے، جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو نصاب کا حصہ ہے او اس سے طلباء عملی تربیت حاصل کریں گے، جو علاقے اوریونیورسٹی دونوں کیلئے فائدہ مند ہوگا۔

Campus RadiorafiullahUOS
Comments (0)
Add Comment