اشتہار

سب انسپکٹر معدنیات محمد اقبال پر قاتلانہ حملہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف کے علاقہ جانسے میں نامعلوم افراد کی جانب سے سب انسپکٹر معدنیات محمد اقبال پر دوران ڈیوٹی حملہ کیا گیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے، محمد اقبال کو زخمی حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیدو شریف جیل روڈ پر غیر قانونی مائننگ کرنے والوں کے خلاف سب انسپکٹر معدنیات محمد اقبال  نے کارروائی کی تھی  جس کے بعد نامعلوم افراد نے اُن پر قاتلانہ حملہ کیا اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔

اشتہار

Zamarud Mines
Comments (0)
Add Comment

اشتہار