اشتہار

سوات کے لئے ایک اور اعزاز، سردار وقار شہزاد نیشنل کمشنر مقرر

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ممتاز قانون دان اور سماجی کارکن سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کا نیشنل کمشنرمقرر کردیا گیا۔پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے چیف کمشنر جناب سرفراز قمر ڈاھا نے سرداروقار شہزاد کی تقرری کا اعلامیہ جاری کیا ہے، سردار وقار شہزاد کا تعلق ضلع سوات سے ہے اور سماجی خدمات اور حالیہ کورونا وباء کے دوران عوامی امداد کیلئے مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار