سر عام ٹیم کی جانب سے مستحقین میں فوڈ پیکجز تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سر عام ٹیم کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے۔ سر عام ٹیم کے منتظمین کے مطابق 20پیکجز مینگورہ اور 20 پیکجز شموزئی کے علاقے میں تقسیم کئے گئے۔ منتظمین کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید پچاس فوڈ پیکجز تقسیم کئے جائیں گے۔

Food Packages
Comments (0)
Add Comment