سوات،ایم پی اے فضل حکیم کے تعاون سے پریس کلب میں پانی منصوبے کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے تعاون سے سوات پریس کلب میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، سوات یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین نے پانی کے اسی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس منصوبے کی منظوری چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان نے دی ہے، سوات پریس کلب میں پانی قلت کا مسئلہ حل کرنے پر سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور ممبران نے ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان کا شکریہ ادا کیا۔

Fazal HakeemPress ClubWater Project
Comments (0)
Add Comment