سوات،جمعہ نماز سے پہلے مکمل لاک ڈاون

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں نماز جمعہ سے پہلے گیارہ بجے کے بعد مکمل لاک ڈاون کیا گیا ، لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کیلئے فضاگٹ سے لیکر مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ پولیس نے ناکے لگا دئے تاکہ کوئی مسجد میں نہ جاسکیں، جی ٹی روڈ پر پیپلز چوک کے قریب گرین چوک ، ائیر پورٹ سہراب خان چوک سمیت دیگر سڑکوں پر پولیس نے ناکہ لگا کر گاڑیوں کو گلیوں میں جانے پر مجبور کیا۔

JummaLock Down
Comments (0)
Add Comment