اشتہار

سوات،مختلف حادثات میں چھ افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔اسی طرح تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں دو موٹر سائیکلون کے مابین تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد  دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

Accidents
Comments (0)
Add Comment

اشتہار