سوات،مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد60ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ شہر کے محلہ گنبد میرہ،رنگ محلہ میں چار افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ شالپین اور ایک خاتون مریض کا تعلق ایس ڈی او محلہ وتکے سے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60 تک پہنچ گئی۔

Corona UpdatesSwat
Comments (0)
Add Comment