اشتہار

سوات،ناقص میٹرئل کا استعمال،مالم جبہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ناقص میٹرئیل کا استعمال، مالم جبہ روڈ میں دراڑیں پڑ گئیں، سڑک جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حفاظتی پشتے نہ ہونے کیوجہ سے سلائیڈنگ کے باعث ملبہ سڑکوں پر آنے لگا، سرکاری خزانہ کو کروڑوں کا ٹیکہ، سڑک کی تعمیر کے وقت حفاظتی پشتوں کی عدم تعمیر سے سڑک خستہ حالی کا شکار ہو گیا، سیاحتی علاقہ مالم جبہ سڑک کی ناقص تعمیر سے تعمیراتی کام میں معیاری میٹرئیل استعمال کرنے کے دعوؤں کی قلعی کھول دی تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ کا نیا تعمیر ہونے والا سڑک پر سلائیڈ نگ کے باعث جگہ جگہ دراڑیں پڑ گئی سڑک پر حفاظتی پشتے اور دیواریں نہ ہونے کی وجہ سے نیا تعمیر ہونے والا سڑک چند ہی مہینوں میں خراب ہو گیا نکاسی آب کا نظام بھی سلائڈنگ سے حفاظتی دیواریں نہ ہونے کی وجہ سے بند ہے اور اب مزیدبارشوں سے سلائیڈ نگ کے بعد سڑک مکمل خرابی کی طرف جارہاہے،عوام کا کہنا ہے کہ اس سلائیڈ نگ کے بعد کرونا وباء ختم ہونے کے ساتھ ہی انتظامیہ کو سڑک کا جائزہ لیا جائے اور منگلور سالنڈہ سے ملم جبہ ٹاپ تک دوبارہ سروے کیا جائے۔

اشتہار

malamjabbaRoad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار