سوات،کالام اور بحرین میں ہوٹل دریا برد، مکانات زیر آب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقامات کالام اور بحرین میں درجنوں ہوٹل سیلابی پانی میں بہہ گئے ۔ سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہے اور اب تک متعدد مقامات پر تباہی پھیلی ہوئی ہے ۔ سیاحتی مقامات کالام اور بحرین میں درجنوں ہوٹل دریا برد ہو گئے ہیں جبکہ رہائشی علاقوں میں مکانات بھی زیر آب آگئے ہیں۔

Swat Flood 2022
Comments (0)
Add Comment