سوات،کمسن موٹرسائیکل سواروں اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) کالج کالونی سیدوشریف روڈ پر ون ویلنگ اور تیز رفتای کرنے والے موٹرسائیکلوں اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی۔گزشتہ روز سوشل پر ایک ویڈیو وائرل ہوئ تھی جس میں موٹوسائیکل ون ویلنگ اور گاڑی ڈرفٹنگ کرتے دیکھا جارہا تھا۔ جس پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کرنے کا حکم دیا اور اے اے سی تحصیل بابوزئ اشتیاق احمد خان ، ڈی ایس پی سیدو سرکل عالم زیب خان اور ایس ایچ او سیدوشریف داور خان کی نگرانی میں کالج کالونی روڈ پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کرنے والے موٹوسائیکلوں کے خلاف سخت کاروائی کی گئ اور کمسن بچوں سے موٹرسائیکلیں بند کردی گئ جبکہ کئی پر جرمانے عائد کئے گئے۔

Police operation
Comments (0)
Add Comment