اشتہار

سوات، بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ شاہراہ بند

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ کالام تا مہوڈنڈ اور کالام تا اتروڑ شاہراہ بند ہو گئی ہے ۔ ذڑائع کے مطابق بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ کالام،مہوڈنڈ اور اتروڑ کی شاہراہ دوبارہ بند ہو گئی ہے ۔

مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔

اشتہار

KalamMiandamSnow
Comments (0)
Add Comment

اشتہار