اشتہار

سوات، دیولئی مٰں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور تین بیٹیوں کو قتل کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل میں شوہرنے اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو غیرت کے نام پر قتل کرکے بیرون ملک فرار ہوگیاہے۔
افسوسناک واقعہ گاؤن گولڈ دیولئی میں پیش آیا جہاں پر ایک مکان سے خاتون اور ان کی تین جواں سال بیٹیوں کی لاشیں
ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق لاشیں تین سے چار روز تک پرانی ہیں ، مقتولین میں پینتیس سالہ خاتون مسماۃ حسن پری، انیس سالہ مطلقہ بیٹی سائلہ ،سولہ سالہ بیٹی اسماء اور تیرہ سالہ بیٹی ثانیہ شامل ہیں ۔ملزم سردارعلی واردات کے بعد مسقط پہنچ کر سالے کو اطلاع دی ۔۔۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے مزید کارروای شروع کردی ہے ِ

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار