سوات، سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات، سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) سوات میں مختلف جگہوں پر سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مرحومہ کی ایصا ل ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ، نماز جنارہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں ، کارکنوں سمیت علاقہ کے سماجی شخصیات نے شرکت کی ، مرکزی نماز جنازہ مینگورہ پیپلز چوک میں ادا کردی گئی ۔

بیگم کلثومپاکستان مسلم لیگجاتی امراءشریفغائبانہکلثوم نوازمسلم لیگننماز جنازہنواز شریف
Comments (0)
Add Comment