سوات، مینگورہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور ژالہ باری سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں منگل کی شام موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔
دوسری طرف ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ، خصوصا گندم کی فصل ژالہ باری سے متاثر ہوگئی ہے۔

MingorarainingSwat
Comments (0)
Add Comment