اشتہار

سوات، ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے

اشتہار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیڈہ ور شموزئی کے علاقہ میں موٹر کار،موٹر سائیکل اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بلال ولد سیف اللہ،سلیمان شاہ ولد گل رحمان جاں بحق ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ضیاء الدین ولد صلاح الدین جا بحق جبکہ عدنان ولد فضل حنان زخمی ہوگیا۔


اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار