سوات ،مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد43ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہیں،دو افراد گنبد میرہ،دو خوازہ خیلہ اور ایک شخص کا تعلق بونیر سے ہے۔ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔

CORONASwatUpdates
Comments (0)
Add Comment