اشتہار

سوات : سیاحوں کی آمد پر پابندی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عید الفطر کے دنوں میں سیاحوں کی آمد پر پابندی ہوگی، ضلع بھر کے تمام داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس بنا دئے گئے ہیں جہاں سے سیاحوں کو واپس بھیج دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا ہے کہ سیاح سوات آنے کی زحمت نا کریں۔

اشتہار

EIDTOURISTtourist to Kalam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار