سوات : سیدو شریف میں سات سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سیدوشریف میں 7 سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیدو شریف مین سات سالہ ابراہیم ولد رحمان الدین سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

AccidentRikshaw
Comments (0)
Add Comment