اشتہار

سوات سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر امجد خان ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعینات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے چیف سیکورٹی آفیسر امجد خان کو ڈاریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے چوروں اور ٹھیکداروں کے خلاف عملی اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایس پی امجد خان کے بطور ڈائریکٹر انٹی کرپشن تعیناتی اس سلسلے کی کڑی ہے۔

اشتہار

DSP Amjad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار