سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں ۔ جبکہ 21 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے ۔