اشتہار

سوات : مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،ضلع بھر میں25 افراد متاثر

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ میں مزید 6 افراد میں کورونا وارئرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصل مٹہ کے علاقے شنگرتال بہا میں 35 افراد سے ٹیسٹ ک ےلئے نمونے لئے گئے تھے جن میں 29 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے تھے جبکہ 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے ۔

اشتہار

CORONAcovid 19matta
Comments (0)
Add Comment

اشتہار