اشتہار

سوات میں آگ لگنے کے واقعات، ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کمیٹی قائم کردی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے پانچ مختلف مقامات پر اگ لگنے کے واقعے پرڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی, انکوائری کمیٹی سپیشل برانچ، ائی ایس ائی، ایم ائی اور ائی بی پر مشتمل ہوگی۔ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی سوات کے پہاڑوں پر آگ لگنے کی واقعات کا جائزہ لے گی۔انکوائری کمیٹی اگ لگنے کی وجوہات اور ملوث افراد کی نشادہی کے بعد کاروائی کرنے کی سفارشات ارسال کریں گی ،ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

اشتہار

Fire in Jungle
Comments (0)
Add Comment

اشتہار