اشتہار

سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ بدستور جاری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ کالام ،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ایک طرف ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف مقامی افراد گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے ۔ میدانی علاقوں درجہ حرارت 3 سے پانچ ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔

اشتہار

KalamrainingsnowfallSwatWeather
Comments (0)
Add Comment

اشتہار