سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بالائی علاقوں میں ہلکی ہلکی برفباری بھی وقفے وقفے سے جاری ہے ۔