اشتہار

سوات میں تین روزہ ویمن لیڈرزایڈونچر کیمپ کا انعقاد

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جنوری 2019ء) سوات میں یوتھ ڈویلمپنٹ سوسائٹی پاکستان اور محکمہ سیاحت خیبر پختونخو ا کے جانب سے تین روزہ ویمن لیڈرزایڈونچر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،جسں میں ملک بھر سے ساٹھ سے زائد خواتین نے شرکت کی کیمپ کا مقصد سوات کی سیاحت کو فروغ دینا جس مین ملک کی مختلف حصوں سے خواتین نے شرکت کی تھی اور ان سب کو سوات کے سیاحتی علاقے دکھانے تھے کہ سوات میں اب امن ہے اور سوات کی خوبصورتی دیکھنے کے لیئے ملک بھر سے تو سیاح اتے ہے مگر اب غیر ملکی سیاح بھی ارہے ہیں اس کمیپ میں حصہ لینے والے ساٹھ خواتین کو سوات کے سیاحتی علاقوں فضاگٹ مالم جبہ مدین ٹراوٹ پارک،مرغزار، بشیگرام بحرین،او مینگورہ میں اہم اور تاریخی مقامات پر لے جایا گیا اور انہیں سوات کے تاریخ اور سیاحتی خوبصورت علاقے دکھائے گئے ،کیمپ میں مختلف سیشن بھی ہوئے ۔اسکے ساتھ اس میں ٹریکینگ ،کیپمنگ اور مختلف ٹریننگ سرگرمیاں بھی ہوئی جس کا مقصد علاقے میں سیاحت کو فروغ دینا تھا اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم تھے اس موقع انہوں نے سوات میں سیاحت کی فروغ اور سوات کے تاریخ کے حوالے سے گفتگو کی اور یوتھ ڈویلمپنٹ سوسائٹی پاکستان کی نوجوانوں کی اس کوشش کو بہت سراہا اور کہا کہ اج کے یہی نوجواں ہمارا بہتر مستقبل ہے اور ایسے پروگرامز نوجوان کے لئے کرنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ یہی لیڈرز یہ پیغام اگے لیکر جائنگے اور اسی سے سوات کے سیاحت پر بہت اچھا اثر پڑے گا پروگرام کے اخر میں کیمپ کے شرکاء میں شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار