اشتہار

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل چھاگئے جبکہ سہ پہر کے بعد تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش شروع ہوگئی جس موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے گرمی کی شدید لہر نے روزہ داروں کو شدید تکلیف میں مبتلا کردیا تھا تاہم موسم نے پلٹا کھایا تو لوگوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے۔

اشتہار

بارانبارشخوشگوارسردسواتموسممینگورہہواہوائیں
Comments (0)
Add Comment

اشتہار