سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر اسکیل پر شدت4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق گہرائی75کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

EarthquakeSwat
Comments (0)
Add Comment