اشتہار

سوات میں ماسک نا پہننے والوں کو حوالات کی سیر کرائی جائے گی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں مہینے کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا، ںوٹیفکیشن جاری۔ سوات بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریت/ڈپٹی کمشنر سوات جُنید خان نے پبلک مقامات پرضابطہ فوجداری دفعہ 144 کے تحت ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے. جس کا اطلاق 60 روز تک ہوگا۔خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار