اشتہار

سوات میں واحد ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب، اسپتال انتظامیہ نے چھپ سادھ لی جبکہ مریض خوار ہونے لگے۔ سوات کے سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم ار آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب پڑی ہے جبکہ ابھی تک اسپتال انتظامیہ یا متعلقہ حکام نے مشین کی بحالی کے لئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے جس کے باعث اسپتال آنے والے مریض شدید مشکلات کا شکار ہے۔لوگوں نے اعلیٰ حکام سے ایم آر آئی مشین کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار

Saidu Hospital
Comments (0)
Add Comment

اشتہار