اشتہار

سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی

اشتہار

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) خیبر پختونخوا وزیر اعلی محمود خان کے زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی کابینہ نے 84میگاواٹ گورکن مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے لئے درکار مزید 368کنال اراضی کی خریداری کی بھی منظوری دی۔ صوبائی کابینہ نے 117ترقیاتی منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی کی منظوری دی۔

اشتہار

چھاونیخپل وزیر اعلیٰسواتکا قیاممحمود خانمطلوبہ اراضیمنظوری
Comments (0)
Add Comment

اشتہار